Serving overseas families since 2020 · Trusted in 12+ countries

Deutsche Welle (DW)

Deutsche Welle (DW Urdu)

Featured in DW Urdu — Special Video Report on QabarSafai.com

All media posts

About this coverage

QabarSafai.com has been featured in a special video report by Deutsche Welle (DW Urdu), highlighting its story and grave-care services for overseas Pakistani families. DW Urdu is credited as the original publisher. This coverage is independent journalism and does not constitute a commercial endorsement by Deutsche Welle.

Credit: Deutsche Welle (DW Urdu). Watch via the original publisher link only. DW has not commercially endorsed QabarSafai.com.

Syed Anwar Wasti, Founder of QabarSafai.com

Message from the Founder

Syed Anwar Wasti

الحمدللہ! قبر صفائی ڈاٹ کام کے لیے ایک خوشی اور اعزاز کا لمحہ

مجھے آپ سب کے ساتھ یہ خبر شیئر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جرمنی کے معروف بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے (DW اردو) نے ہماری سروس QabarSafai.com پر ایک خصوصی ویڈیو رپورٹ تیار کی ہے، جسے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی پیش کیا ہے۔

یہ میرے لیے صرف ایک کاروباری کامیابی نہیں بلکہ ایک جذباتی اور یادگار لمحہ ہے۔

2020 میں اپنے والدین اور دادا جان کی قبروں کی دیکھ بھال میں پیش آنے والی مشکلات کے بعد میں نے سیالکوٹ سے اس خدمت کا آغاز کیا تھا، تاکہ دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی اپنے پیاروں کی قبروں کی صفائی اور دیکھ بھال کا انتظام آسانی سے کر سکیں۔

آج جب ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ اس خدمت کی کہانی دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے تو دل سے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔

DW اردو کی پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو اپنی رپورٹ کا موضوع بنایا۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ یہ خدمت زیادہ سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں تک پہنچ سکے۔

سید انور واسطی

بانی، QabarSafai.com

www.qabarsafai.com

Featured in DW Urdu — Special Video Report on QabarSafai.com | Qabar Safai